لاہور(خصوصی رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ کی موبائل ایپ میں 3روز سے جاری تکنیکی خرابی دور نہ ہوسکی ،وکلا اور سائلین کو کیسز کی سماعت کے متعلق آگاہی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سماعت کیلئے مقرر کیسز کی آگاہی بارے دشواری کا سامنا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026