اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ

تل ابیب (آئی این پی  )اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا،جبکہ   حوثی فوج  نے امریکی ڈرون کو الجوف ضلع میں مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے    اعلان کیا گیا کہ ان کا ایک طیارہ لبنان کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔آئی ڈی ایف کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔