پنجاب : ریسکیو 1122 1188حادثات پرریسپانڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1188ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں641افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔