لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او مزنگ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوء چیمپیئنز ٹرافی میچز پر جواء لگانے والے 3 سٹہ باز کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں ایس ایچ او مزنگ احسن اقبال نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئیچیمپیئنز ٹرافی میچز پر جواء لگانے والے 3 سٹہ باز کوگرفتار کرلیاایس ایچ او مزنگ احسن اقبال کء مطابق ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی لاکھوں روپے نقدی رقم، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں عدیل ، علی رضا اور زاہد شامل ہیں ملزمان کے خلاف تھانہ مزنگ میں مقدمات درج کرکیمزید تفتیش کے لیے حوالے انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیاایس پی سول لائنز نے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے پر ایس ایچ او مزنگ احسن اقبال سب انسپیکٹر محسن شہزاد اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی سول لائنز ڈاکٹرعبدالحنان کا کہنا ہے کہ قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔