اوباش کی محلہ دارلڑکی سے زیادتی

بصیرپور(خصوصی رپورٹ)چورستہ میانخاں کے گائوں دھرمیوالہ میں اوباش شخص نے محلہ دارلڑکی کوہوس کا نشانہ بناڈالا۔محنت کش اشرف نورکی15سالہ بیٹی (ف)11بجے دن گھرسے باہرکوڑا پھینکنے جارہی تھی کہ گلی سے ملزم ناظم کلاسن گھسیٹ کراپنے خالی گھر لے گیااورزیادتی کانشانہ بناکر فرارہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔