بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 9/10 سالا مصوم بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم کبیر خان نیبچیکو ڈرا دھمکا کے بدفعلی کی کوشش کی اطلاع موصول ہونے پر جوہر ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کرلیاملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیاملزم کو مزید تحقیات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیاایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کے مطابق کم سن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں