لاہور (آئی این پی )پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ مطابق ادارے کی جانب سے مختلف شعبوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سبجیکٹ اسپیشلسٹس، نیٹ ورک سپورٹ انجینئر، ایگزیکٹو اسسٹنٹ اور ڈرائیورز سمیت سو سے زائد سامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامز کی اٹھارہ سیٹوں پر اہل افراد کو بھرتی کیا جائے گا، اس پوسٹ کے لئے ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 96 ہزار 250 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروگرامز کی 26 آسامیاں ہیں اور ان کی تنخواہ ایک لاکھ 31 ہزار 250 روپے مقرر کی گئی ہے