لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے مرغزار میں مختلف اکیڈمیز کی طالبات کو ہراساں کرنے والا ملزم ڈولفن فورس نے گرفتار کر لیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ترجمان کے مطابق ملزموں نے طالبات کو ہراساں کرنے کے لیے سرعام ہوائی فائرنگ بھی کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026