طالبہ کوہراساں کرنیوالا ملزم دھرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم پکڑ لیا، مقدمہ درج۔ طالبہ چھٹی کے بعد کینال روڈ برج سے روڈ کراس کر رہی تھی ،اس دوران ملزم نے برج پر طالبہ کو ہراساں کرتے ہوئے اس کے سامنے نازیبا حرکات بھی کیں۔