دبئی (آئی این پی ) دبئی کے قریب سمندر میں ایک آئل ٹینکر کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق واقعہ دبئی سے تقریبا 50 ناٹیکل میل مغرب میں پیش آیا جہاں آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل حملے کے بعد آگ لگ گئی۔