فیصل آباد میں کمیشن کے جھگڑے پر پراپرٹی ڈیلر قتل

فیصل آباد(آئی این پی )فیصل آباد میں کھرڑیانوالہ کے علاقے میں کمیشن کے لین دین کے تنازع پر ہونے والی تلخ کلامی کے دوران فائرنگ سے ایک پراپرٹی ڈیلر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شکور نے کمیشن کے جھگڑے پر طیش میں آکر دوسرے پراپرٹی ڈیلر مدثر پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واردات کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا،