بجلی 2 روپے 88 پیسے مہنگی ہونے کا امکان‘نیپرا کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ( آئی این پی)بجلی صارفین پر ایک بار پھر بڑا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں جاری ہیں جب کہ ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 88 پیسے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔نیپرا میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2.88 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، سی پی پی اے نے اکتوبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ درخواست نیپرا میں جمع کر رکھی ہے