بجلی ایک روپیہ27 پیسے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ‘نیپرا میں آج سماعت ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی )بجلی صارفین کے لیے ماہانہ بنیادوں پر بجلی 1 روپے27 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست جمع کرادی۔ درخواست پر نیپرا  میں آج سماعت  ہوگی