آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے ملاقات کی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں جنرل عاصم منیر نے پاک چین تاریخی دوستی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون ضروری ہے، اور یہ دوستی ہر مشکل وقت میں ثابت قدم رہی ہے۔
 
شیئر کریں: