آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 25 اے ایس پیز و ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 25 اے ایس پیز و ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق اے ایس پی زمان علی کو ڈی ایس پی مری راولپنڈی،اے ایس پی راجیندر کو ایس ڈی پی اوگلبرگ فیصل آباد اے ایس پی فضل الرحمان سیفی کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد ،اے ایس پی آغا فصیح کو ایس ڈی پی او صدر بہاولپوراے ایس پی سید دانیال کو ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ،اے ایس پی ہلار خان چانڈیو کو ایس ڈی پی او کینٹ ملتان اے ایس پی روزین تاج رئیسانی کو ایس ڈی پی او صدر ساہیوال،انعام اللہ ایس ڈی پی او صادق آباد رحیم یارخان اے ایس پی فراست اللہ آفریدی کو ایس ڈی پی اوحسن ابدال اٹک،اے ایس…