لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 8ایس پیز اور 21ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیاایس پی سٹی علی رضا کو ایس پی کینٹ آپریشنز تعینات کردیا گیاایس پی اقبال ٹاون بلال احمد کو ایس پی سٹی آپریشنز تعینات ایس پی عصر علی کو ایس پی آپریشنز اقبال ٹاون تعینات محمد عمر کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز تعینات کر دیا گیاایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد رضا تنویر کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیامحمد منیر بدر کو ایس پی انویسٹی گیشن میانولی تعینات شوکت علی کو ایس پی انویسٹی گیشن بھکر تعینات کر دیا گیا جبکہ محمود ہارون کو ڈی ایس پی ڈیلی گیٹ ملتان تعینات ڈی ایس پی ضیاء اللہ خان کو ڈی ایس پی شجاع تعینات ملتان محمد وسیم کو ڈی ایس پی ویلس مظفرگڑھ تعینات شفقت رشید کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ لاہور تعینات محمد اجمل کو ڈی ایس پی خیرپور ٹامیا والی بہاولپور ناصر محمود خالد کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ٹاؤن شپ لاہور تعینات محمد افضل ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب لاہور رضا عباس نقوی ڈی ایس پی رنالہ خورد اوکاڑہ تعیناتاے ایس پی سید دانیال حسین کو ایس ڈی پی او گجرخان روالپنڈی محبود الحسن رانہ کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ فرحان تنویر داؤدی کو ڈی ایس پی سٹی جھنگ اظہرسعید کو ڈی ایس ٹی موسی خیل میانوالی محمد عمران ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گجرات ذیشان اقبال ڈی ایس پی پی ایچ پی ننکانہ صاحب وہ صاف صفدر واہلہ ڈی ایس پی پی پپلاں میانوالی کاشف ریاض خان ڈی ایس پی صدر جہلم مجاہد اقبال ڈی ایس پی پولیٹیکل سپیشل برانچ ڈی جی خان ثولت بتول ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سپیشل برانچ راولپنڈی شکیل احمد خان ڈی ایس پی ٹریننگ فور پولیس کالج سیالہ محمد رضوان خان ڈی ایس پی صدر وہاڑی جمیل احمد ساجد ڈی ایس پی آپریشن پی ایچ پی لاہور تعینات کر دیا گیا۔