غازی آباد:سرچ آپریشن کے دوران پتنگ فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن پتنگ فروش کو پتنگوں سمیت گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے احکامات کی روشنی میں ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدائیت پر پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس ان ایکشن ہیغازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن پتنگ فروش قاسم کو پتنگوں سمیت گرفتار کرلیا ایس ایچ او غازی آباد فیصل ندیم کے مطابق ملزم قاسم سے 50 پتنگیں برآمد کرلی گئی ملزم کا پشاور سے بذریعہ آن ل آن ارڈر پر پتنگیں منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپل آی دینے کا اعتراف کیا ہے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی تمام والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے دور رکھیں،ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او غازی آباد فیصل ندیم اور پولیس ٹیم کو شاباش دیایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ پتنگ فروشوں، پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،