مظاہرین رہائشی علاقوں کی جانب بھاگ گئے،اٹک پل بند

کاکنان کی گرفتاری کے لئے  رابطہ پل پرپولیس کی بھاری نفری تعینات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)، مظاہرین رہائشی علاقوں کی جانب  بھاگ گئے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے اٹک پل بند کردیاگیا اور اٹک خورد کے مقام پرروڈ بلاک کرنے کیلئے کنٹینردوبارہ لگا دیے گئے۔خیبرپختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔