کراچی (آن لائن)چینی کمپنی الحاج ایشیا مائننگ ڈویلپمنٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈمیں پک اینڈ ڈراپ کے لیے استعمال کی جانے والی vichile Revo White کلر کو پاکستان کانٹا کے قریب مین نیشنل ہائی وے تھانہ سٹیل ٹاؤن کی حدود سے ڈرائیور سمیت اغوا کر لی گئی۔مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے کمپنی کی گاڑی کو ایک پاکستانی ڈرائیور کے ساتھ اغوا کیا۔ڈرائیور کا ایک ساتھی گاڑی سے اترکر سامان خرید رہا تھا۔نامعلوم ملزمان نے کچھ دیر بعد ڈرائیور کو گڈاپ سٹی کے علاقے میں اتاردیا۔پولیس کے مطابق گاڑی ٹھیکے پر چائنیز کمپنی میں پک اینڈ ڈراپ کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔