حادثات میں لاہور کا پہلا نمبر

لاہور(کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122کے مطابق 258ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں،صوبائی دارالحکومت325متاثرین کے ساتھ پہلے، فیصل آباد 86حادثات میں106متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔