حادثات میں لاہور کا پہلا نمبر

لاہور (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122کے مطابق 292ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت318متاثرین کے ساتھ پہلے، فیصل آباد 112حادثات میں119متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبرپررہا۔