ملتان(آئی این پی)ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی شارجہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا۔ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جمعرات کو دبئی، شارجہ اور ابو ظہبی کیلئے 6 پروازیں روانہ ہوئیں، جبکہ پی آئی اے کی دبئی کے لئے ایک پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026