شدید بارش، دبئی اور پاکستان کے درمیان فلائٹ آپریشن متاثر

دبئی (آئی این پی)دبئی میں شدید بارش کے باعث دبئی اور پاکستان کے درمیان فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے دبئی اور شارجہ کی 18 پروازیں منسوخ ہوگئیں