لاہور میں رات گئے بوندا باندی،موسم خوشگوار

عید شاپنگ میں مصروف لاہوریوں نے موسم کو خوب کو انجوائے کیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات گئے بوندا باندی،موسم خوشگوار ہو گیا ،گرمی کی شدت میں کمی،تفصیل کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا،عید شاپنگ میں مصروف لاہوریوں نے موسم کو خوب کو انجوائے کیا۔لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی اطلاعات جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔