نیلسن منڈیلا کے پوتے کا یمن میں فلسطین پر کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب

  صنعا(آئی این پی ) نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا نے یمن میں فلسطین پر کانفرنس سے ویڈیو لنک پر پرجوش خطاب کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگوا دئیے۔انہوں نے وی وانٹ فلسطین، وی وا نٹ حماس، وی وانٹ حزب اللہ یعنی فلسطین زندہ باد،حماس زندہ باد حزب اللہ زندہ باد کے نعرے لگوائے اور مجمع پرجوش انداز میں جواب دیتا رہا۔