مرغی کا گوشت 15روپے کلو مہنگا

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 432روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 298 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے217روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔