مرغی کا گوشت 15روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے اضافے سے 505روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔