لندن(آئی این پی )برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے پارٹی قیادت کے امیدوار اینڈی برنہم کی ملاقات کی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیئر اسٹارمر نے اقتدار کی منظم منتقلی کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔کیئر اسٹارمر نے حکومت بنانے کی تیاری کے لئے اینڈی برنہم کو افسران سے بریفنگ لینے کی اجازت دی۔