ایلون مسک کو ایک ہفتے میں 350 ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(آئی این پی )دنیا کے امیر ترین شخص  ایلون مسک کو  ایک ہفتے میں 350  ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔امریکی جریدے  کی رپورٹ کے مطابق مسک کی دولت میں یہ کمی اسپیس ایکس کے شیئرز میں تقریبا 30 فیصد گراوٹ کی وجہ سے ہوئی۔اب ایلون مسک کی مجموعی دولت ایک اعشاریہ چار پانچ ٹریلین ڈالرز سے کم ہوکر تقریبا ایک اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالرز رہ گئی ہے۔