سیف سٹی کیمروں سے کھڑے پانی کی تصاویر واسا کو فراہم

 شہری بارش کے دوران احتیاط،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اً 15 پر کال کریں
لاہور(کرائم رپورٹر)پری مون سون سیزن کا آغازشہر میں نکاسی آب کیلئے پنجاب سیف سیٹیز اتھارٹی اور واسا کی مشترکہ حکمت عملی بارش کے بعد نکاسی آب کیلئے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سرویلنس جاری ہے بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں میں نکاسی آب یقینی بنانے کیلئے سیف سٹی کی خصوصی مانیٹرنگ کی گئی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے واسا کو شہر کے مختلف مقامات بارے لمحہ بہ لمحہ معلومات کی فراہمی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پانی کھڑا ہونے اور سیوریج مسائل کی نشاندہی جاری ہے ترجمان سیف سٹی کے مطابق سیف سٹی کیمروں سے کھڑے پانی کی تصاویر واسا کو فراہم کی جا رہی ہیں واسا سیف سٹی کی نشاندہی پر متعلقہ علاقوں سے نکاسی آب کے انتظامات کررہا ہے،واسا نمائندگان 24 گھنٹے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی سے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیںل کر شہری بارش کے دوران احتیاط کریں، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً 15 پر کایں،