بلاول سے شادی کیلئے بڑے گھر کی ایک لڑکی کالا جادو سیکھ رہی ہے‘ عمران خان کی قسمت سے شیروانی نکل چکی:ماہر علم نجوم سامعہ خان

کراچی(آن لائن)پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے  نئی پیشگوئیوںپیش میں کہاا ہے عمران خان کی قسمت سے اب وزیراعظم ہاؤس کی شیروانی نکل چکی ہے۔  ستارے اب اس بات کی گواہی نہیں دیتے کہ وہ دوبارہ ملک کی باگ ڈور سنبھال سکیں گے۔سامعہ خان نے نجی ٹی وی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا دعویٰ کیا  ایک بڑے گھر کی لڑکی ان کے پاس آئی، جو کالے جادو کی مدد سے بلاول بھٹو سے شادی کرنا چاہتی ہے تاکہ خاتون اول بن سکے۔