ریسکیو 1122‘1148 زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1001ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں518افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔