ریسکیو 1122‘1768 زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب بھرمیں 1484ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق جبکہ 1768زخمی ہوئے۔ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1484ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 726افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔