ریسکیو 1122‘1726 زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1490ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 731افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔