ریاض(آ ئی این پی ) سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث جرموں کو سزائیں دی چاچکی ہیں۔