جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم مبارک کو مزید 6ماہ قید بھگتنا ہو گی۔
لاہور( کرائم رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ نے دوہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔مجرم مبارک علی کو 2بار سزاے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی، عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم مبارک کو مزید 6ماہ قید بھگتنا ہو گی۔