ریسکیو 1122 نے 657زخمیوں کی طبی امدا د فراہم کی

لاہور( کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1370ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں657افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔