ریسکیو 1122:1570زخمیوں کی طبی امداد

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب بھرمیں1505 ٹریفک حادثات میں 9افراد جاں بحق جبکہ 1570زخمی ہوئے۔ ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1505ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 662افراد شدید زخمی ہوگئے۔