ریسکیو 1122‘563زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1293ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں563افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔