لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1364ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں657افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ شیئر کریں: