اسلام آباد:(آئی این پی)سپریم کورٹ کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس میں محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مبنی سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 23 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گا۔ شیئر کریں: