چاہتے ہیں جنگ نہ ہو اور نہ ہی حالات خراب ہوں: ایرانی صدر

تہران(آئی این پی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں جنگ نہ ہو اور نہ ہی حالات خراب ہوں۔ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں اچھے نتائج کی توقع ہے، سپریم لیڈر کی رہنمائی میں مذاکراتی عمل آگے بڑھا رہے ہیں۔