سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 700 روپے معمولی کمی

کراچی(آئی  این پی )سونے اور چاندی کی قیمت میں مسلسل سات روز تک اضافے کے بعد پہلی کمی  ریکارڈ   کی گئی ۔آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوکر 540562 روپے پر آ گیا،10 گرام سونے کے بھائو 600 روپے کی کمی سے 463444 روپے ہوگئے‘ پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر 9204 روپے ہو گئی