تعلیمی بورڈ :انٹر امتحانات کے نتائج کا آج اعلان

لاہور (کرائم رپورٹر )اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد، سرگودھا،گوجرانوالہ،ساہیوال،ملتان،بہاولپور،ڈی جی خان،راولپنڈی،لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر آج کریں گے۔