لاہور بورڈ ‘انٹر نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23ستمبر کو کیا جائے گا۔22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 22اکتوبر کو کیا جائے گا۔