قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیارے کابلیک باکس مل گیا

آستانہ(آئی  این پی )قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساںادارے ے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس ملنے کے بعد قازقستان میں گرنے والے آذربائیجان کے طیارے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں