بینظیر بھٹوشہید کی 17ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹوشہید کی 17ویں برسی آج منائی جائے گی۔ ب گڑھی خدا بخش میں منعقدہ برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے پارٹی رہنمائوں اور جیالوں کی بہت بڑی تعداد  ملک بھر کے کونے کونے سے گڑھی خدا بخش پہنچے گی۔