لاہور(کرائم رپورٹر)میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ چوری کی واردات کرنے والے میاں بیوی گرفتاراسماء سکائی ویز بس اڈا سے اورنج ٹرین یتیم خانہ کے لئے چنگ چی رکشہ پر بیٹھ گئی پولیس کے مطابق اورنج ٹرین اسٹیشن پر آتے ہی طلبہ کے بیگ سے قیمتی اشیاء اور نقدی چوری کر لی،ملزم یاسین بیگ سے چیزیں چوری کر کے بیوی کو یا کسی اور ساتھی کو پکڑا دیتانواں کوٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور یاسین کو بیوی صائمہ کے ہمراہ گرفتار کر لیاملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر نینواں کوٹ پولیس کو شاباش دی ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کا کہنا تھا کہ شہریوں کے مال و جان کی حفاظت کے لئے ہر وقت موجود ہیں