شام کوٹ (نامہ نگار) اڈا شام کوٹ نو میں ڈکیتی کی واردات ،تفصیلات کے مطابق دن دیہاڑے اڈا شام کوٹ نو میں شیخ حافظ احسان الٰہی کریانہ مرچنٹ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات ملزمان نقدی ،روپے لوٹنے کے بعد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے،انجمن تاجران نے ٹائر جلا کر احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔