بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو ہدایات دی کہ قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائیں: علیمہ خان
اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی ہے۔ علیمہ خان کامزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو ہدایات دی کہ قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائیں